نااہل امیدواران کی فہرست جاری کر دی گئی ہے
نااہل امیدواران کی فہرست — نائب قاصد اور چوکیدار
آسامی منتخب کریں اور اپنا درخواست نمبر (Appln No.) درج کریں۔ اگر آپ کا نمبر فہرست میں شامل ہے تو آپ کی تفصیل اور نااہلی کی وجہ ظاہر ہو جائے گی۔
آفیشل فہرست (PDF)
آفیشل فہرست یہاں سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔ کسی بھی ابہام کی صورت میں آفیشل فہرست ہی حتمی تصور ہوگی۔