اہم اطلاع
بسلسلہ اشتہار بھرتی سیشن کورٹ ڈیرہ اسماعیل خان
تمام امیدواران بشمول وہ جنہوں نے سیشن کورٹ میں مذکورہ بالا بھرتی کے لیے کاغذات جمع کرائے ہیں، کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بحکم پشاور ہائیکورٹ، پشاور بحوالہ لیٹر نمبر 330-33 مورخہ 2026-01-14 دفتر ہذا سے جاری کردہ اشتہار برائے بھرتی مورخہ 2026-12-28 منسوخ کیا جاتا ہے۔ اور مذکورہ بھرتی بذریعہ ETEA کی جائیگی۔